ٹیگس - صیہونی رژیم

iqna

IQNA

ٹیگس
صیہونی رژیم
ایکنا تہران- آئرلینڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے فلسطینی پرچم اٹھا کر صیہونی رژیم کے اکیس سالہ جوانوں کی فٹبال ٹیم کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512791    تاریخ اشاعت : 2022/09/26

بین الاقوامی گروپ: لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے عزاداریٔ حضرت سید الشہداء علیہ السلام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے پہلے جوابی اقدام کیطرف اشارہ کرتے ہوئے حاصل ہونیوالی توفیق اور فتحیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور ساتھ ہی ساتھ گذشتہ 8 دنوں سے میدان میں موجود مجاہدینِ اسلام کا بھی شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3506580    تاریخ اشاعت : 2019/09/03